
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable
Keywords: Moral, Story with lesson, Bedtime Stories
طوطوں کا ایک جوڑا وند ھیا چل میں رہتا تھا۔ ان کے دو بچے تھے ۔ ایک دن ان دونوں بچوں کو ایک شکاری پکڑ کر لے گیا۔ شکاری نے ان کے ساتھ کیا کیا؟ کیا طوطوں کا جوڑا دوبارہ اپنے بچوں سے مل سکا؟ اس تمام عرصے میں دونوں بچوں کے رویے میں کیا تبدیلی آئی تھی؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔