User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
چمو ایک چنچل اور شرارتی چوہا تھا ۔دن بھر تو گھر میں ہی شرارتیں کرتامگر رات کو بل سے نکل جاتا ماں کے منع کرنے کے باوجود بھی جمیلہ کے کمرے میں جا کر دم لیتا ۔ آخر چمو کو اپنی ماں اور دوست کی بات نا ماننے کی کیا سزا ملی ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔