Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Friendship, Moral, Story with lesson
اس کہانی میں ایک بچہ اسکول میں دوسرے بچے کی پنسل چوری کر لیتا ہے اور بعد میں استاد کے سبق سکھانے پر اسے احساس ہوتا ہے کہ اس نے کتنا غلط کام کیا۔ اس کہانی میں یہ سمجھایا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ چوری کو ناپسند کرتا ہے۔ اگر ہم سے کوئی غلطی ہو جائے تو دوسروں سے معافی مانگ لینی چاہئے۔ اللہ تعالیٰ معاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔