
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Historical Fiction, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Imagination, Story with lesson
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک سوداگر اپنے دوست کے گھر کچھ دن کے لیے ٹھہرا اور اپنا جواہرات والا صندوقچہ اس کے پاس اما نت رکھوا دیا ۔ دوست نے امانت میں خیانت کی مگر وہ اس بات سے انکاری تھا ۔سوداگر عدالت گیا تو کوتوال نے کیا چال چلی کہ دوست نے سب سچ اُگل دیا؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔