User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Moral, Friendship, Family,
چھبیلی کے دو بچے تھے ؛ایک چنن اور ایک منن ،چھبیلی نے دونوں کو کونسی کہانی سنائی؟ چنن منن کی ماں نے دونوں کو کیا نصیحت کی ؟کیا چنن منن نے اپنی ماں کی نصیحت پر عمل کیا؟ماں کی بات ماننا کیوں ضروری ہوتا ہے ؟ جانیے اس کہانی میں ۔