Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
ایک کسان کے پاس ایک کتا تھا جس کا نام سلطان تھا ۔ سلطان اب بوڑھا ہو چکا تھا اس لیے اس کا مالک اس کو مارنے کاارادہ رکھتا تھا ۔ اپنی جان بچانے کے لیے سلطان اپنے دوست بھیڑیے کے پاس گیا ۔ بھیڑیے نے ایسی کیا ترکیب بتائی کہ سلطان کی جان بچ گئی؟ مگر بھیڑیے نے مد د کے بدلے میں سلطان سے کیا مانگا؟ بھیڑیے کی چالبازی جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔