
Bolta Darakht
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
No. of Pages: 27
No. of Pages: 27
Publish Date: 26 Apr 2024
Keywords: Comedy, Friendship, Story with lesson,
چُھٹی ہوئی تو بختیا ر نے اسکول کے باہر ٹھیلے والے سے ایک آنے کے فالسے لیے اور گھر پہنچا ۔ گھر پہنچ کر اس نے فالسے کھاتے ہوئے اس کے بیج صحن میں کیاری میں ڈال دیے ۔ کچھ دنوں میں ان بیجوں سے ایک پودا نکل آیا ۔ بختیار اس پودے سے بہت محبت کرتا تھا ۔ مگر جب اس کے دوست اس پودے کو دیکھنے آئے تو پودا کیوں چلانے لگا ؟ کیا فالسے کا درخت سچ میں بولتا تھا یا صرف بچوں کا وہم تھا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔