
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
ایک چیل اپنے گھونسلے میں بیٹھی تھی تو اسے رونے کی آواز آئی ۔ اس نے باہر نکل کر کیا دیکھا کہ ایک مور نا صرف رو رہا ہے ، بلکہ اپنے نہایت دل کش پر بھی نوچ نوچ کر اتار رہا ہے۔ چیل نے مور سے کیا کہا ؟ مور کے رونے اور اپنے پر اتارنے کی وجہ کیا تھی؟ آئیے پڑھتے ہیں ، بیچارہ مور ۔