User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Contemporary Fiction, Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
ایک دن سعید صحن میں بیٹھا کھیل رہا تھا کہ اتنے میں چڑیا کے گھونسلے سے ایک بچہ گرا ۔ وہ بہت بد صورت تھا اور سعید کو اس سے نفرت ہوئی ۔ بے رحم سعید نے اس بچے کے ساتھ کیاکیا ؟ چڑیا اور چڑا کیوں چلا رہے تھے ؟ سعید کی اماں نے کیا بات بتائی کہ سعید کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا ؟ سعید کیسے بے رحم سے رحم دل بنا ؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔