
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Comedy, Story with lesson
ہندوستان کے کسی گاؤں میں ایک شخص کے پاس ایک بندر تھا۔ وہ اس کے گھر کے باہر بندھا رہتا تھا۔جب بندر کا کھانا آتا تو کوے اس کھانے پر جھپٹ پڑتے ۔ یہ صورت حال بندر کے لیے انتہا ئی اذیت ناک تھی ۔پھر بندر نے اس سے چھٹکارا پانےکی کیا ترکیب نکالی؟بندر کی چالاکی جانیے اس کہانی میں۔