User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Moral, Adventure,
Keywords: Classic, Friendship, Moral,
چنگیز خان کے پاس ایک باز تھا ۔ شکار میں بادشاہ کی مدد کرتا تھا ۔ ایک دن بادشاہ شکار کر رہا تھا ، باز بھی ساتھ تھا ۔بادشاہ پانی پینے لگا تو باز نے پانی کیوں گرا دیا؟باز نے بادشاہ کہ جان بچائی، پھر بھی بادشاہ نے باز کو مار دیا ، کیوں؟باز کو وفاداری جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔