
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Historical Fiction, Moral
Keywords: Moral, Story with lesson
بغداد میں دو بھائی رہتے تھے ۔ دونوں ٹین کا کام کرتے تھے ابوالحسن اور مصطفٰی میں سے ابوالحسن نے کچھ دن بعد سوداگر کے ساتھ مل کر کام شروع کر دیا۔ جبکہ مصطفٰی مرتے دم تک وہی کام کرتا رہا اور اپنے بیٹے کو بھی نصیحت کر گیا کہ وہی کام کرتا رہے ۔ کیا اس کے بیٹے نے بات مانی؟ قائم کو اپنے باپ کا حکم ماننے کی کیا سزا ملی ؟جاننے کےلیےکہانی پڑھیں ۔