
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
جنگل میں ایک بھیڑیا نہایت کمزور اور سوکھا سڑا سا تھا، جبکہ ایک پالتو کتا نہایت موٹا تازہ۔ کتے نے بھیڑیے کو بھی اپنے ساتھ ملازمت کی دعوت دی، تاکہ بھیڑیا بھی جی بھر کے کھانا کھا سکے ۔ مگر بھیڑیے نے انکار کر دیا ۔ بھیڑیے کے انکار کی وجہ کیا تھی؟آئیے پڑھتے ہیں ، آزادی کی قیمت ۔