User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
ایک دفعہ ایک بھوکے بھیڑیے کی ملاقات ایک پالتو کتے سے ہوئی جس کی جسامت دیکھ کر بھیڑیا حیران رہ گیا اور اس کی خوب تعریف کی۔ جواب میں پالتو کتے نے اسے بھی اس کی طرح موٹا تازہ ہونے کی ترکیب بتائی لیکن بھیڑیے کو وہ نامنظور ہوئی۔ آخر وہ کیا بات تھی جس پر بھیڑیے نے لذیذ کھانوں کی بھی قربانی دے دی؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔