User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Fable, Moral,
Keywords: Family, Friendship, Moral,
عطا چاچا کے پاس سب سے منفرد اونٹ تھا ۔ان کا اونٹقد میں اونچا ،صحت مند اور صاف ستھرا تھا ۔ بچے بھی اس کی سواری پسند کرتے تھے ۔مگر عطا چاچا وہمی کیوں تھے ؟ ان کو کیا وہم ہوتا تھا ؟ کیا ان کے وہم درست ہوتے ؟آخر ان کو اپنی غلطی کا احساس کیسے ہوا؟ جاننے کےل یے کہانی پڑھیں ۔