User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
ایک دن لومڑ اور چیتا اپنی خوبصورتی پر ناز کرنے لگے۔ چیتا غرور سے اپنی داغ دار کھال دکھانے لگا، تو لومڑ نے مسکرا کر کہا: ’’یہ سب تو ٹھیک ہے، مگر عقل کے بغیر یہ حسن کس کام کا؟‘‘ کیا واقعی خوبصورتی زیادہ اہم ہے یا پھر عقل؟ یہ جاننے کےلیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔