User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Comedy,
خیرو اور بیرم بہت اچھے دوست تھے ۔ایک دن یوں ہی بیٹھے بیٹھے انہیں دکان کھولنے کی سوجھی۔پھر سب کچھ سوچ کر ایک لائحہ عمل تیار کیا اور لومڑی سے اس کا ایک مکان کرائے پر لے لیا۔لومڑی جوکہ پورے جنگل میں چالاک اور مکار مشہورتھی اس نے بیرم اور خیرو کے ساتھ کیا کیا ؟کچھ ہی دنوں میں ان کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ انہیں دکان بند کرنی پڑی؟اس انوکھی دکان کا قصہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔