
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Historical Fiction, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک بادشاہ کو شکار کھیلنے اور گھوڑے پالنے کا بہت شوق تھا ۔ بادشا سارا سارا دن ہرن اور ہرنیوں کا شکار کرنے میں گزارتا۔ ایک دن شکار کے دوران شیر نے بادشاہ کی ایک ٹانگ چبا ڈالی۔ بادشاہ ٹانگ کھو دینے کے بعد بہت اداس رہتا تھا ۔بادشاہ کی اداسی کس نے اور کیسے دور کی ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔