ایک جنگل میں گیدڑوں نے ایک ہاتھی کو شکار کرنے کے لیے تاکا۔ وہ ہاتھی بہت بڑا تھا لہٰذا اس کا شکار کرنا بہت مشکل تھا۔ان گیدڑوں میں ایک بوڑھا گیدڑ بہت چالاک تھا۔ اس نے ایسی کیا چال چلی کہ ہاتھی بآسانی ان کے چُنگل میں پھنس گیا؟ جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھیں۔