Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک جوہڑ میں رہنے والے مینڈک خوشی خوشی اپنی زندگی گزار رہے تھے کہ اچانک انہیں ایک بادشاہ کی ضرورت محسوس ہو نے لگی جو انہیں نظم و ضبط سے رہنا سکھائے ۔ لیکن جب انھوں نے بادشاہ کے لیے ضد کی تو ان کی اس ضد کا کیا نتیجہ نکلا؟ کیا وہ دوبارہ سکون سے رہ پائے؟ آخر ایسا کیا ہوا کہ مینڈکوں کو پچھتانے کا بھی وقت نہ ملا ؟آئیے مینڈکوں کی ضد کے با رے میں جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں۔