
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Moral, Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
ایک بادشاہ کے پاس باز تھا ۔ بادشاہ کو اپنے باز سے بہت پیار تھا ،باز ہر وقت بادشاہ کے ساتھ ہوتا ۔ مگر ایسا کیا ہوا کہ بادشاہ نے اپنے پیارے اور چہیتے باز کو مار دیا ؟ کیا بادشاہ کو اپنی غلطی کا احساس ہوا ؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔