
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
کئی ہزار سال پہلے جب اللہ کے دوست نے اپنے بیٹے کے سارھ مل کر مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ تعمیر کیا تو لوگ وہاں سب چھوڑ چھاڑکر عبادت کے لیے آنے لگے اور ابھی تک آتے ہیں ۔خانہ کعبہ کی اتنی شہرت دیکھ کر یمن کے بادشاہ سے برداشت نہ ہوا تو اس نے کیا مکہ کے لوگوں کے ساتھ کیا کیا ؟ بادشاہ کے ناپاک ارادے کیا تھے؟اس کے ساتھ خانہ کعبہ کے مالک نے کیا کیا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔