Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
مدینہ ہجرت کے سفر میں بڑے دلچسپ اور سبق آموز واقعات پیش آئے جن میں ایک معجزانہ اور حیرت انگیز واقعہ بھی ہے جس کا تذکرہ احادیث و سیرت کی کتابوں میں ہجرت کے بیان میں اہتمام سے کیا گیا ہے۔ یہ ناقابل فراموش واقعہ دوران سفر صحراء قُدید سے گزرتے ہوئے خزاعہ کے ایک خیمہ میں پیش آیا۔ حضرت محمدﷺ کا گزراس بستی سے ہوا جہاں ام معبد نامی خاتون کا خیمہ تھا ۔ آپؐ نے ان سے خورد نوش کے لیے کچھ طلب کیا تو وہاں آپؐ کے دست مبارک سے معجزہ کا ظہور ہوا ۔ ام معبد نے اپنے شوہر سے حضور پاک ؐ کا حلیہ جس فصاحت سے بیان کیا وہ بہت اثر انگیزہے ۔آئیے پڑھتے ہیں ۔