Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lessonMoral
یہ کہانی ایک بُڈھے الو کی ہے جو دن میں سونا اور رات کو شکار کرنا پسند کرتا تھا۔ لیکن جب ایک ضدی جھینگر اس کی نیند میں خلل ڈالتا ہے تو الو کیا ترکیب لگاتا ہے؟ کیا جھینگر اپنی ضد اور شور مچانے کی سزا سے بچ سکا یا الو کی چالاکی کا شکار ہو گیا؟ یہ جاننے کے لیےآئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔