
Tik Tik Aur Bona Badshah
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
No. of Pages: 17
No. of Pages: 17
Publish Date: 22 Jan 2026
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
یہ کہانی ایک مشینی آدمی ’ٹِک ٹِک‘ اور غصیلے بادشاہ کی دلچسپ ملاقات پر مبنی ہے۔ جب ٹِک ٹِک اپنی مرمت کے لیے بادشاہ کے پاس جاتا ہے تو ایک چھوٹی سی بات بڑے حادثے میں بدل جاتی ہے۔ٹِک ٹِک آخر ایسا کیا کرتا ہے جس کے نتیجے میں بادشاہ طیش میں آ کر اسے توڑ دیتا ہے؟ کیا ٹِک ٹِک دوبارہ جڑ پائے گا؟ یہ سب جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں۔