
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Fairytale, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Thrillers, Story with lesson
بہت پہلے کی بات ہے ایک پری کہیں جارہی تھی ۔ راستے میں وہ تھک گئی تو کہیں رکنے کا ارادہ کیا ۔ اسے ایک جگہ دو گھر آمنے سامنے نظر آئے۔ ان میں سے ایک عالی شان محل اور ایک ٹوٹا سا جھانپڑا تھا ۔ ان میں سے پری کی مدد کس نے کی ؟ غریب کی تین خواہشیں کون سی تھیں ؟پری نے کس کو کیا انعام دیا ؟ اس گتھی کو سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیے۔