User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
بڑے بوڑھوں کا تجربہ ہم سے زیادہ ہوتا ہے اس لیے ہمیں ان کی باتوں پر دھیان دینا چاہیے۔جیسے کہ ایک بار دین دیا ل نوکری کے لیے کان پور جا رہا تھا ۔ جانے سے پہلے وہ اپنے تایا جا ن سے ملنے گیا ۔ تایا جان نے اس کو سفر کے لیے کیا کیا نصیحتیں کیں ؟ کیا یہ باتیں دین دیال کے لیے کارآمد ثابت ہووئیں؟دین دیال کیسے کان پور پہنچا اور اس کے ساتھ کیا کیا ہوا؟آئیے جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔