Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Friendship,
ایک چمکتا ستارہ، سپارکل، شرارت کرتے ہوئے آسمان سے زمین پر گر جاتا ہے۔ وہاں اس کی ملاقات کچھ دلچسپ دوستوں سے ہوتی ہےہے۔ یہ منفرد دوست مل کر سپارکل کو اس کی اصل جگہ، آسمان، تک پہنچانے کے لیے ایک مہم شروع کرتے ہیں۔ سفر میں کئی رکاوٹیں اور آزمائشیں آتی ہیں۔ سپارکل اپنی ہمت کا امتحان دیتا ہے۔ لیکن کیا وہ کامیاب ہوگا؟ کیا زمین کی کشش اسے ہمیشہ کے لیے روک لے گی؟ یہ کہانی دوستی، ہمت، اور قدرت کی انمول حکمت کا ایک خوبصورت امتزاج ہے، جس کا اختتام ایک دلچسپ موڑ کے ساتھ سامنے ہوتا ہے_