User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
سونو اور مونو جڑواں اور بہت خوبصورت خرگوش تھے ۔ سونو مونو سے دو منٹ پہلے پیدا ہوا تھا اس لیے وہ مونو پر اپنے بڑے ہونے کا رعب جماتا تھا ۔ مونو خاموشی سے سونو کی ہر بات سنتا اور کوئی جواب نہ دیتا ۔ ایک دن دونوں کھیلتے کھیلتے کالیا ریچھ کے جال میں پھنس گئے ۔ اس سے پہلے کہ وہ بھاگنے کی ترکیب سوچتے ریچھ نے انہیں پکڑلیا ۔ مگر مونو نے ایسا کیا کہا کہ کالیا ریچھ انھیں چھوڑ کر جنگل کے مغربی کنارے کی طرف بھاگ کھڑا ہوا ؟ سونو مونو کی چالاکی کا حال جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔