User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale, Fable, Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Classic,
روس کے ایک گاؤں میں ایک آدمی اپنی بیٹی کے ساتھ رہتا تھا ۔ اس کی بیوی مر گئی تو اس نےدوسری شادی کر لی ۔ سونیا اس آدمی کی بیٹی کے ساتھ اس کی سوتیلی امی اور بہن بہت ظلم کرتی تھی ۔ایک دن برفباری میں اس کی سوتیلی ماں نے سونیا کو کیا لینے بھیجا؟ سونیا کی اس برفباری میں کس نے مدد کی ؟ آخر میں سونیا کی سوتیلی امی اور بہن کا کیا انجام ہوا ؟جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔