
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
امتحان میں کامیابی پر صوفیہ کے ابو جان اس کے لیے گڑیا گھر لے کر آتے ہیں، جسے صوفیہ بہت پسند کرتی ہے۔ صوفیہ اپنی سہیلیوں کو بھی بلا کر وہ گڑیا گھر دکھاتی ہے، لیکن ایسا کیا ہوتا ہے کہ صوفیہ کا پیارا گڑیا گھر ٹوٹ جاتا ہے؟ صوفیہ کی امی جان اسے کیا سمجھاتی ہیں، جس سے صوفیہ کا دل بہل جاتا ہے؟ جاننے کے لیے احمد اور صوفیہ کی دنیا میں چلتے ہیں۔