Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
یہ کہانی ایک غریب موچی کی ہے جس کی زندگی ایک پراسرار رات بدل دیتی ہے۔ ہر صبح وہ دیکھتا ہے کہ جوتے خودبخود بنے ہوئے ہیں۔ آخر یہ حیرت انگیز کام کون کر رہا تھا؟کیا کبھی وہ اس راز کو جان سکا ؟یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔