
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
ایک شیخی خور کوے کی کہانی جو جنگل میں موروں کا ناچ دیکھ کر اس قدر متاثر ہوا کہ اپنی دم پر موروں کےپر لگا کر ان میں جا ملا۔ کیا موروں نے خوشی خوشی کوے کا خیر مقدم کیا یا پھر اسےوہاں سے بھگا دیا؟ کیا کوےکو اپنی شیخی کا مزہ چکھنا پڑا؟ کیا کوےکےساتھیوں نے اسے معاف کر دیا یا اسے ان کی دوستی سے بھی ہاتھ دھونا پڑا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔