Shaikh Mannan

Shaikh Mannan

Expert Rating 9 out of 10

Shaikh Mannan

Expert Rating 9 out of 10

User Rating

Publish Date: 30 Jul 2024
No. of Pages: 22
No. of Pages: 22
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Historical Fiction, Humor,

Keywords: Bedtime Stories, Comedy, Story with lesson,

حاجی سلیمان ایک نیک انسان تھے ۔چودھری سے تھان لے کر اس کو بیچنے کا کام کرتے تھے۔ایک دن ان کو نمونیا ہو گیا اور وہ جنت سدھار گئے۔ان کا ایک بیٹا تھا جو بہت کاہل اور بے وقوف تھا ۔اس کانام منان تھا مگر سب اس کو منو منو کہتے تھے ۔یوں تو بے وقوف ہمیشہ نقصان اٹھاتے ہیں مگر منو اپنی بے وقوفی کی وجہ سے منو سے شیخ منا ن بن گیا ۔ یہ کیسے ہوا ؟ آئیے جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!