
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable
Keywords: Moral, Story with lesson, Comics
کوے نے دیکھا کہ کس طرح کبوتر جال میں پھنس گئے، پھراس جال کو مل کر لے اڑے، اس جال سے چھٹکاراحاصل کرنے کے لیے انہوں نے کس دوست کی مدد لی؟اس واقعے سے متاثر ہو کر کوے نے بھی اپنے دوستوں میں اضافہ کر لیا۔ کیا وہ دوست مشکل میں ایک دوسرے کے کام آئے ؟ سچی اور پکی دوستی کے اصول جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔