Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Moral, Detective,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
شمشیر سنگھ ڈاکو کی ریاست میں بہت دھاک تھی ۔گھروں میں نقب لگاتا ، لوگوں کو لوٹتا غرض اس کا خوف پوری ریاست میں پھیلا ہوا تھا ۔ مگر ایک دن اسے ایک سادھو ملا جس نے شمشیر سے ہمیشہ سچ بولنے کی تلقین کی ۔ کیا شمشیر سنگھ ان کی بات پر عمل کر پایا؟ کیا شمشیر سنگھ اپنی بری عادتوں سے چھٹکارا حاصل کر پایا؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑ ھیے۔