Rasool Ullah (SAW) Ki Rahamdilli
audio

Rasool Ullah (SAW) Ki Rahamdilli

Ehya Publications

Expert Rating 0 out of 10

Rasool Ullah (SAW) Ki Rahamdilli
audio

Expert Rating 0 out of 10

User Rating

Publish Date: 29 Oct 2024
No. of Pages: 11
No. of Pages: 11
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Islamic, Moral,

Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو رحم کی حقیقت اور فضیلت معلوم تھی۔ جب ہی آپ ؐکی پوری حیات طیبہ رحم و کرم کی بلندپایہ مثالوں سے لبریز ہے اور رحم کی وہ فضیلت آپؐ نے اُمت تک پہنچائی ۔حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کافروں کے لئے بھی خیر سگالی کے جذبات رکھتے تھے۔ آپؐ ان کی حالت کو دیکھ کر کڑھتے تھے کہ یہ لوگ کفر و شرک سے باز نہیں آتے، کاش یہ کسی طرح صراط مستقیم پر چل پڑیں۔ یہاں تک کہ کافروں کی طرف سے بدسلوکی اور اذیت ناک تکالیف پہنچنے کے باوجود بھی آپ ؐنے اُن کے حق میں بددعا نہ فرمائی۔ اس کی ایک مثال وادی طائف کے لوگوں کے ساتھ نبی پاک ؐکا سلوک ہے۔ آئیے ہمارے پیارےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی رحم دلی کا یہ واقعہ جانتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!