ایک موٹے تازے کتے کی ملاقات ایک کمزور بھیڑیے سے ہوئی؛ جب کتے نے اپنی صحت کا راز بتایا تو بھیڑیا بھی اس کے لیے تیار ہو گیا۔ لیکن ایسی کیا بات تھی جو بھیڑیے کو نا منظور تھی؟وہ بھوکا رہ سکتا تھا لیکن ایسا کیا کام تھا جو وہ نہیں کر سکتا تھا؟ جاننے کے لیےکہانی پڑھیں۔