آسمان پر ایک غار میں بہت بڑا ریچھ رہتا تھا۔وہ بہت شرارتی تھا اور کسی بھی ستارے کو اس کی جگہ پر رہنے نہیں دیتا تھا۔ ایک دن اس کی ان بدتمیزیوں سے تنگ آکر ساتوں ستارے اس کی شکایت کرنے چاند کے ایک عقلمند بوڑھے کے پاس گئے۔اب چاندکے عقلمند بوڑھے نےکیا حل نکالا؟جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔