Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Contemporary Fiction, Mystery,
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, Story with lesson,
کسی گلی میں بہت سارے گھر تھے جو کہ جدید طرز کے بنے تھے ۔ انہی گھروں میں ایک گھر تین سو سال پرانا تھا ۔ جس میں ایک بوڑھا رہتا تھا ۔ اس کی تنہائی کی غرض سے سامنے والے گھر سے ایک بچہ اس بوڑھے سے ملنے گیا ۔ اس بچے نے اس گھر میں کیا دیکھا ؟ وہ بوڑھا اس گھر میں کیوں رہتا تھا ؟ ایسا کیا تھا اس گھر میں کہ سب لوگ اس کو شرمندگی کا باعث سمجھتے تھے ؟ آخر میں اس بوڑھے کے ساتھ کیا ہوا ؟ یہ سب راز جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔