
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Mystery, Moral
Keywords: Action, Bedtime Stories, Story with lesson
گھوڑوں پر سوار شکاریوں کا ایک گروہ کسی کھیت میں گھسنا چاہتا ہے مگر ٹام، ایک ملازم ،ان کی اس خواہش کے رستےمیں حائل ہے۔ کیا ٹام ان شکاریوں کو اندر داخل ہونے سے روک پائے گا؟ یا پھر ان کے بہکاوےمیں آکر پھاٹک کا دروازہ کھول دے گا؟ کیا شکاری ٹام کی بات سے متفق ہو پائیں گے؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔