Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Fairytale, Mystery,
Keywords: Bedtime Stories, Imagination,
بچو! یہ کہانی ہے ایک چھوٹے قد کی شہزادی کی جو بہت خوبصورت تھی۔ مگر وہ ایک انچ کی تھی ۔ اسی لیے اس کو بہت سی مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑا۔جیسے ایک بار اس کو مینڈکی اٹھا کر لے گئی۔ مینڈکی کی قید سے شہزادی کو کس نےآزاد کروایا؟اس کے بعد شہزادی کے ساتھ چھچھوندر نے کیا کیا ؟کیا شہزادی کو اس کے صبر کا پھل ملا؟آخر شہزادی کا انجام کیا ہوا ؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔