Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Islamic, Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
دینِ اسلام نے انسانوں کی طرح حیوانات کے حقوق بھی معین کیے ہیں۔ان کے ساتھ حسنِ سلوک کا حکم دیا ہے اور بلاوجہ اُنہیں اذیت وتکلیف میں مبتلا کرنے سے سختی سے منع فرمایا ہے۔حضور پاکﷺ بھی جانوروں کے ساتھ حسن سلوک روا رکھنے کی تلقین فرما تے تھے ۔ایک بار رسول اللہ ﷺ ایک انصاری کے باغ میں تشریف لے گئے تو وہاں موجود ایک اونٹ نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا تو رونے لگا اور اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔ اونٹ نے آپﷺ سے کیا شکایت کی ؟باز پُرس کرنے پر اونٹ کے مالک نے آپﷺ کے ساتھ کیا وعدہ کیا ؟اونٹ کی شکایت کا حال جاننے کے لیے آئیے پڑھتے ہیں ۔