
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
صوفیہ اپنی امی جان سے روزہ رکھنے کی ضد کرتی ہے مگر اس کی امی چھوٹا ہونے کے سبب اسے روزہ رکھنے سے منع کرتی ہیں اور نماز پڑھنے کی تلقین کرتی ہیں، تاہم صوفیہ کی ضد اپنی جگہ قائم رہتی ہے جس پر اس کی امی اسے روزے کے اصل مفہوم سے آگاہ کرتی ہیں۔ روزے کا اصل مقصد کیا ہے؟ رمضان المبارک کو نیکیوں کا موسمِ بہار کیوں کہا جاتا ہے؟ روزہ ہمیں کیا سکھاتا ہے؟ جاننے کے لیے احمد اور صوفی کی دنیا میں چلتے ہیں۔