
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
عائشہ آپی نے صوفیہ کے اسکول میں سالانہ تقریب ِتقسیم انعامات میں شرکت کی ۔اس تمام جماعتوں کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ نتیجے کے دن عائشہ آپی نے صوفیہ کو قیامت کے دن کے منظر کے بارے میں سمجھایا ۔ آخر ت کے امتحان کے نتیجے کے دن کامیاب اور ناکام لوگوں کا کیا انجام ہوگا ؟قر آن پاک کی آیات میں کامیاب اور ناکام لوگوں کو کیا کہا گیا ہے ؟ آئیے اس بڑے امتحان کے نتیجے کے بارے میں جاننے کے لیے پڑھتے ہیں ۔