
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ننھی مریم کے ابو نے اس کے لیے ایک برف کی طرح سفید بھیڑ کا بچہ خریدا جس کا نام اس نے سنوئی رکھا۔ ایک دن جب مریم اسکول پہنچی تو بچوں نے تالیاں کیوں بجائیں اور حیران کیوں ہوئے؟یہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔