
Expert Rating 2 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Moral
یہ کہانی ایک ضدی ننھے چمگادڑ کی ہے جو اپنی ماں کی بات نہ مان کر دن کا سامنا کرنے نکلتا ہے۔ مگر کیا دن کی چمک واقعی اتنی خوبصورت ہے جتنی اس نے سوچ رکھی تھی؟ اگر ایک چمگادڑ دن کے وقت جاگنے کی ضد کر بیٹھے تو کیا ہوگا؟ کیا سورج کی چمک، شور مچاتے پرندے، اور بھاگتے خرگوش اُس کے لیے اتنے ہی دلکش ہوں گے جتنے وہ رات کے اندھیرے میں دکھتے ہیں؟ یہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔