User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
ایک شہر کی رہائشی کالونی میں ایک بڑا سا خوبصورت باغ تھا ۔اس میں پھولوں اور درختوں کی بہتات تھی ۔ اس باغ میں کالونی کے بچے ، جوان اور بوڑھے سبھی وقت گزارتے ۔ باغ کی دیکھ بھا ل شرفو بابا نامی ایک مالی کرتے تھے ۔ شرفو بابا کو ان پودوں یہاں تک کہ وہاں کے پرندوں اور تتلیوں سے بھی بہت محبت تھی ۔ مالی بابا ان کا بہت خیال رکھتے تھے ۔ مگر ایک بار مالی بابا بیمار ہو گئے اور کافی دن باغ میں نہ آسکے ۔ اب اس باغ میں پہلے جیسے رونق کیوں نہیں رہی تھی ؟ باغ کے اداس ہونے کی وجہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔