
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
یہ کہانی ایک نوجوان لڑکے علی کی ہے، جو بہت محنتی اور ایماندار کسان تھا۔ اس کے پاس ایک چھوٹا سا کھیت تھا، جس پر وہ اور اس کا خاندان خوب محنت کرتے تھے، لیکن زمین زرخیز نہ ہونے کی وجہ سے فصل اچھی نہ ہو پاتی تھی۔بارش کی وجہ سے علی کے کھیت اور فصل کا کیا حال ہوا؟ طوفان نے علی کی فصل پر کیا اثر ڈالا؟ کیا لوگوں کی باتوں نے علی کی ہمت توڑ دی؟ کہانی پڑھ کر جانتے ہیں کہ علی کو اس کی محنت کا پھل کیسے ملا۔