
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
زینب اور میر ب بہت اچھی دوست ہونے کے ساتھ ساتھ ہم جماعت بھی تھیں ۔ اسکول کا کام دونوں ایک ساتھ کرتیں ۔اسکول کے سالانہ امتحان شروع ہونے والے تھے اور سب بچے امتحانات کی تیاری میں مگن تھےمگر میرب کی تیاری اچھی کیوں نہ تھی؟میرب نے زینب سےاپنی پریشانی کاذکر کیا توکیا اس نے میرب کی مدد کی؟ ایسا کیا ہوا کہ دونوں کی دوستی ختم ہوتے ہوتے رہ گئی؟آئیے جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔